عامر ہاشمی کے زیراہتمام محفل میلادؐ

عامر ہاشمی کے زیراہتمام محفل میلادؐ

  

لاہور(فلم رپورٹر)ملک بھر میں یکم ذوالحجہ امیر المومنین حضرت علیؓ اور حضرت بی بی فاطمہؓ کے عقد کے موقع پر محفل میلادعامر حسین ہاشمی کے زیر اہتمام سبزہ زار میں ہوئی مولانا آغا علی حسنین مہدوی نے فضائل علی و بتول بیان کرتے ہو ئے کہا کہ پوری کائنا ت میں اس جیسی دوسری کو ئی جو ڑی  نہیں اللہ تعا لی نے جو فضیلت آپ دونوں کو عطا کی وہ کسی اور کے زمرے میں نہیں آئی انکے والدین جیسا بھی کو ئی نہیں, ذاکر کا ظم قیصر،خدیش رضا،ذکر علی و دیگر نے بھی کلام پیش کیا۔ وسیم عباس،اسد سجاد،اظہر علی، رضوان علی،غالب رضا، وقار حسین و دیگر کی شرکت۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -