حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرا دیا،چوہدری سرفراز

حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرا دیا،چوہدری سرفراز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر) پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری محمد سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، ر ا نا لیاقت علی،امتیاز طاہر، نادیہ جمشید،جام صادق، ر ا نا انوار،راناالطاف،طارق زیدی،ساجد محمود چشتی، عبد القیوم راہی، سعید نامدار، افضل کیانی، چو ہد ر ی ر فیق،طاہر وڑائچ، ظفر جمال،رحمت اللہ قریشی، عبد الطارق نیازی،رانا طارق، عابد محمود ڈوگر صفدر کا لر و، مرزا اختر بیگ، شیکیل احمد چوہدری، منیر انجم و دیگر نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور مہنگائی بم سے پہلے ہی سرکاری ملازمین پریشان تھے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے رہی سہی کسر نکال دی ہے۔ملازمین اور ان کے بچوں کا زندہ رہنا محال ہو گیا ہے۔ہمارا مطالبہ ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں جو 15فیصد اضافہ کیا گیا ہے اسے  50 فیصدکیا جائے ورنہ ملازمین سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے