شاہ پو ر پولیس سٹیشن کی حدود میں مسخ شدہ نعش بر آمد 

  شاہ پو ر پولیس سٹیشن کی حدود میں مسخ شدہ نعش بر آمد 

  

پشاور (کرائم رپورٹر)شاہ پو ر پولیس سٹیشن کی حدود میں مسخ شدہ نعش بر آمد ہو ئی جسے پولیس نے تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا۔ بر آمد ہو نے والی مسخ شد ہ نعش کی تا حال شناخت نہ ہو سکی۔ واقعا ت کے مطا بق گزشتہ روز شاہ پو ر پولیس کو اطلاع ملی کہ چا بیا نو ں سٹا ف کے قریب اراضیا ت میں نعش پڑی ہے جس پر پولیس کی نفری جائے وقو عہ پر پہنچ کر نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا پولیس کے مطا بق بر آمد ہو نے والی نعش مسخ شدہ ہے جسکی شناخت نہ ہو سکی اور نہ ہی قتل کی وجہ تاحال سا منے آ سکی ہے پولیس نے رپو رٹ درج کر کے ورثا  کی تلا ش و تفتیش شروع کر دی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -