عازمین حج کی خدمت کرنے پر سینئرجوائنٹ سیکرٹری کا آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ سٹاف کو خراج تحسین

عازمین حج کی خدمت کرنے پر سینئرجوائنٹ سیکرٹری کا آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ سٹاف کو ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سینئر جوائنٹ سیکرٹری حج عثمان سروش علوی کا آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں کو خراج تحسین24گھنٹے کام کر کے جس انداز میں رکاوٹوں کو ختم کر کے سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے عازمین کے ویزے لگوا کر ناممکن کو ممکن بنایا۔ اللہ ان کو اِس کا اجر دیگا۔ انہوں نے کہا ہمارے لیے سب برابر اور قابل احترام ہیں، میں حج ونگ کے ذمہ داروں اور اہلکاروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور بھرپور کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

خراج تحسین

مزید :

پشاورصفحہ آخر -