ملک میں اس وقت 2 ملین ٹن چینی کے  ذخائر موجود،ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن

  ملک میں اس وقت 2 ملین ٹن چینی کے  ذخائر موجود،ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے منسٹری آف کامرس کے سرپلس چینی کیکم ذخائر کے حوالے سے بیان کی تردید کردی۔پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سرپلس چینی کے ذخائر کے حوالے سے کامرس منسٹری کے اعداد و شمارحقائق سے منافی ہیں، ملک میں اس وقت 2 ملین ٹن چینی کے فاضل ذخائر موجود ہیں۔ترجمان کے مطابق سرپلس چینی کی برآمد میں تاخیر سے پاکستان کو 2017 والی صورتحال میں دھکیلاجارہا ہے، اگر حکومت نے اکتوبرکے بعد چینی کی برآمدکا فیصلہ کیا تو یہ شوگر انڈسٹری کیلئے سود مندثابت نہیں ہوگا۔
چینی

مزید :

صفحہ اول -