منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے کا محمدخان بھٹی اورواجداحمد کی  گرفتار ی کا فیصلہ

  منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے کا محمدخان بھٹی اورواجداحمد کی  گرفتار ی کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(نامہ نگار) ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں رحیم یارخان شوگرملز کے مرکزی کردارمحمدخان بھٹی اور واجداحمد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان شوگر ملز کے مرکزی کردارمحمدخان بھٹی ضمانت پر ہیں، ضمانت ختم ہونے پر اْن کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی واجد احمد رحیم یار خان شوگر ملز میں 9.65 فیصد  کے شیئر ہولڈر ہیں، محمد خان بھٹی اور واجد احمد  پنجاب اسمبلی میں ملازم ہیں، ڈیٹیلز اور دیگر دستاویزاتی شواہد کی روشنی میں انہیں گرفتارکرنے کا فیصلہ کیا.
گرفتاری فیصلہ

مزید :

صفحہ اول -