امریکی سفارتخانے نے سیاحتی ویزوں کی تجدید کیلئے انٹرویو کی شرط ختم کر دی 

امریکی سفارتخانے نے سیاحتی ویزوں کی تجدید کیلئے انٹرویو کی شرط ختم کر دی 

  

نیویارک (بیورورپورٹ) پاکستان میں امریکی سفارتخانہ اسلام آباد نے انٹرویو میں نرمی کی اہلیت میں توسیع کا اعلان کیا ہے. امریکی ایمبیسی اسلام آباد اور امریکی قونصلیٹ جنرل کراچی نے پاکستانی شہریوں کے لیے جو B-1/ B-2  سیاحتی اور کاروباری  ویزوں کی تجدید کروا رہے ہیں. ایسے پاکستانی شہری جن کی عمر 45 سال یا اس سے زیادہ ہے، اور جن کے B-1/ B-2 ویزے درست ہیں یا جن کی میعاد گزشتہ 48 مہینوں میں ختم ہوچکی ہے، وہ اس میں شرکت کے اہل ہیں۔

شرط ختم

مزید :

صفحہ اول -