حج پر جانیوالے بزنس کلاس کے فی ٹکٹ پر 10ہزار ٹیکس کو50ہزار کر دیاگیا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ایف بی آر نے حج پر جانیوالے بزنس کلاس مسافروں کے فی ٹکٹ 10ہزار ٹیکس کو50ہزار کر دیا۔ یکم جولائی سے وصولی شروع، عازمین حج کو شدید پر یشا نی کا سامنا، ہوپ نے پہلے سے جاری ہونیوالی ٹکٹوں پر ایئر پورٹ پر زبردستی ٹیکس کی وصولی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے ظالمانہ فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ٹیکس عائد