پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے  بعد استعمال میں 11فیصد کمی

  پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے  بعد استعمال میں 11فیصد کمی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد اس کا استعمال بھی کم ہوگیا۔ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں مجموعی طور پر 11 فیصد کمی دیکھی گئی۔پیٹرول کی کھپت 2 فیصد اور ڈیزل کی کھپت 16 فیصد کم ہوگئی  جبکہ مٹی کے تیل کی کھپت میں 12 فیصد کمی دیکھی گئی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے

پٹرولیم مصنوعات

مزید :

صفحہ اول -