وزارت مذہبی امور حج ونگ کے نوجوان اہلکار ملک طاہر اعوان حادثے میں جاں بحق 

وزارت مذہبی امور حج ونگ کے نوجوان اہلکار ملک طاہر اعوان حادثے میں جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور حج ونگ کے نوجوان اہلکار ملک طاہر اعوان اللہ کو پیارے ہو گئے،طاہر اعوان گزشتہ دِنوں حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔ وزارت کے بڑے ہونہار نوجوان جانے جاتے تھے بڑی دیر تک مانیٹرنگ شعبہ میں کام کرتے رہے ہیں آج کل حج ونگ میں ذمہ داری ادا کر رہے تھے۔
طاہراعوان

مزید :

صفحہ آخر -