مارکیٹ میں کچھ دکاندار  60سے 90ہزار روپے تک الیکٹرک سائیکل بیچ رہے ہیں 

مارکیٹ میں کچھ دکاندار  60سے 90ہزار روپے تک الیکٹرک سائیکل بیچ رہے ہیں 

  

لاہور  (نیو زپورٹر)مارکیٹ میں کچھ دکاندار الیکٹرک سائیکل بیچ رہے ہیں جس کی لاگت 60ہزار روپے سے 90ہزار روپے تک ہے تاہم اس کی گارنٹی نہیں کب تک چلے تاہم الیکٹرک کٹ والوں کا دعویٰ ہے کہ دو تین گھنٹے کی چارجنگ سے سائیکل 100کلومیٹر تک چلتی ہے اگر کٹ بند ہو جائیں تو ٹانگیں زندہ باد کچھ لوگ اسے لینے میں دلچسپی لے رہے ہیں مگر زیادہ نہیں بک پائیں کیونکہ اس کی وارنٹی نہیں۔

 الیکٹرک سائیکل

مزید :

صفحہ اول -