سیزنل سٹاف حج آپریشن2022ء میں ذمہ داریاں ادا کرنے کیلئے آج اسلام آباد سے روانہ ہوگا

سیزنل سٹاف حج آپریشن2022ء میں ذمہ داریاں ادا کرنے کیلئے آج اسلام آباد سے روانہ ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران بقیہ سیزنل سٹاف حج آپریشن 2022ء میں ذمہ داریاں ادا کرنے کیلئے آج اسلام آباد سے روانہ ہونگے۔ حج آپریشن میں منیٰ، عرفات، مزدلفہ، عزیزیہ، مدنیہ میں ان کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں۔

سیزنل سٹاف

مزید :

صفحہ آخر -