مالیاتی ادارے تین روز  بعد پیر کو کھلیں گے

مالیاتی ادارے تین روز  بعد پیر کو کھلیں گے

  

لاہور(آئی این پی)تمام بینک /ترقیاتی مالی ادارے/مائیکروفنانس بینک تین روز کی تعطیلا کے بعد پیر کے روز کھلیں گے۔ مالی سال ختم ہونے پریکم جولائی جمعہ کو مالیاتی ادارے پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہے جبکہ ہفتہ اور اتوار کی معمولات کی تعطیلات کی وجہ سے مجموعی طور پر تین روز بند رہیں گے۔ جمعہ کے روز بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں / مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوئے اور مالی سال کے اکاؤنٹس کلوز کئے گئے۔

مالیاتی ادارے

مزید :

صفحہ آخر -