فیصلہ تمام جماعتوں کے حق میں   ہے اللہ کرے اسے قبول ہی رکھیں 

فیصلہ تمام جماعتوں کے حق میں   ہے اللہ کرے اسے قبول ہی رکھیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ تمام جماعتوں کے حق میں ہے اللہ کرے کہ تمام جماعتیں اسے قبول ہی رکھیں وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ یہ بحران اور نالائقیاں سیاستدانوں کی ہے انہیں اپنے فیصلے خود کرنے چاہیے مگر افسوس کے یہ سیاستدان اپنے فیصلے خود نہیں کرتے اور خود تیسری قوت کو مداخلت کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
غلام بلور

مزید :

صفحہ آخر -