اتفاق رائے کا تمام تر کریڈٹ عدلیہ کو جاتا ہے سیاستدانوں کو نہیں
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ شکر ہے سپریم کورٹ کا وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے فیصلے پر مسلم لیگ نون پی ٹی آئی اور (ق) لیگ متفق ہوگئی ہیں اس کا تمام تر کریڈٹ عدلیہ کو جاتا ہے سیاستدانوں کو نہیں جاتا وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے۔
لیاقت بلوچ