سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت اچھا  ہے ہمارے موقف کو تسلیم کیا  

سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت اچھا  ہے ہمارے موقف کو تسلیم کیا  

  

مسلم لیگ (ق) کے رہنما کامل علی آغا نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت اچھا ہے ہمارے موقف کو تسلیم کیا گیا،وہ ایشو آف دا ڈے  میں گفتگو کر رہے تھے سیاسی بحران ہم نے نہیں مسلم لیگ نون اور اس کے اتحادیوں نے پیدا کیا۔

کامل علی آغا 

مزید :

صفحہ آخر -