فیصلہ مثبت،لگتا ہے تین ماہ سے  جاری سیاسی بحران کا خاتمہ ہوگیا

فیصلہ مثبت،لگتا ہے تین ماہ سے  جاری سیاسی بحران کا خاتمہ ہوگیا

  

پیپلز پارٹی کے رہنما ء قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کے سپریم کورٹ نے پنجاب کے وزیر اعلی کے انتخاب کے حوالے سے ایک مثبت اور اچھا فیصلہ دیا ہے جس سے یہی لگ رہا ہے کہ پنجاب میں جاری پچھلے تین ماہ سے سیاسی بحران کا خاتمہ ہوگیا ہے آئندہ بھی ایسے حالات اور ماحول پیدا کرنے کیلئے تمام اداروں کو آپ نے اپنی حکومت میں رہ کر کام کرنا ہوگا غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنا ہوگا وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے۔

قمر زمان کائرہ 

مزید :

صفحہ آخر -