مفت پٹرول ڈالو؟ پولیس کانسٹیبل کا  فلنگ اسٹیشن عملے پر دباؤ، دھمکیاں 

مفت پٹرول ڈالو؟ پولیس کانسٹیبل کا  فلنگ اسٹیشن عملے پر دباؤ، دھمکیاں 

  

میاں چنوں (نمائندہ خصوصی) زمان اکرم ولد محمد اکرم سکنہ 56پندرہ ایل نے ڈی ایس پی،ڈی او پی او خانیوال کو دی (بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ جنڈیالی چوک میں تعینات پولیس کانسٹیبل شاہد نے پٹرول پمپ پر زبردستی عملے کو فری میں پٹرول ڈلوالنے کیلئے زبردستی کرتے ہوئے بدتمیزی اور دھمکیاں دیں،متاثرین نے پولیس کانسٹیبل کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -