عید قربان، ہر چیز مہنگی، شہریوں کی ”قربانی“شروع، منافع خور متحرک

عید قربان، ہر چیز مہنگی، شہریوں کی ”قربانی“شروع، منافع خور متحرک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
گگو منڈی(نامہ نگار)عید قربان کی آ مد کے پیش نظر منافہ خور متحرک ہو گئے گگو منڈی اور گردو نواح میں پیاز ٹماٹر اور ہری مرچ کی اونچی اڑان گزشتہ روز پرچون دکانوں (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)
پر پیاز 120روپے فی کلو ،ٹماٹر 200روپے فی کلو،ہری مرچ 240روپے فی کلو اور لیموں 400روپے فی کلو فروخت ہوا اور خدشہ ہے کہ جیسے جیسے عید قریب آئے گی ان سبزیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا شہریوں کا کہنا ہے کہ ضلعی حکومت عوام کو منافہ خوروں سے تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے اور اس مہنگائی کے دور میں مزید مصنوعی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔
مہنگائی