گھریلو پریشانیوں سے تنگ نوجوان نے خودکشی کرلی

گھریلو پریشانیوں سے تنگ نوجوان نے خودکشی کرلی

  

سکھر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بڑھتی ہوئی مہنگائی،گھریلو پریشانیوں سے تنگ نوجوان نے خودکشی کرلی،نعش بنا پوسٹ مارٹم کے ورثاء کے حوالے،علاقے میں سوگ کی فضاء  قائم تفصیلات کے مطابق سکھر کے تھانہ نیو پنڈ کی حدود نزد رہبر مسجد بھوسہ لائن نیو پنڈ سکھر پر بنام نعمان احمد ولد سردار خان عباسی عمر 24/25 سال نے اپنے گھر میں گھریلو پریشانی سبب گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی اطلاع پر پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے روانہ کرنے کی کوشش کی تو ورثاء  نے نعش کا پوسٹ مارٹم سے سیانکار کردیا واقعہ کی اطلاع پر علاقے میں سوگ کی فضاء  پھیل گئی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -