قتل مقدمہ،مجرم کو سزائے موت،پانچ لاکھ جرمانے کا حکم

قتل مقدمہ،مجرم کو سزائے موت،پانچ لاکھ جرمانے کا حکم

  

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار) ایڈیشنل سیشن جج کوٹ ادو نے قتل کے مجرم کو سزائے موت اور پانچ لاکھ ہرجانہ کی سزا سنا دی۔تفصیل کے مطابق تھانہ سنانواں میں مسٹغیثہ سرداراں بی بی نے 26.08.2018  کو تھانہ میں درخواست دی کہ میری بیٹی خدیجہ بی بی(بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

 کو میرے داماد عبدالغفار نے اپنی بیوی کو فائر مار کر قتل کر دیا ہے. چالان استغاثہ عدالت میں زیر سماعت رہا,  محمود حیات صاحب ایڈیشنل سیشین جج کوٹ ادو نے جرم ثابت ہونے پر ملزم عبدالغفار کو سزائے موت اور 5 لاکھ ہرجانہ کا حکم سنایا ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -