ملتان، جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،47 گھروں کی تلاشی،2گرفتار، اسلحہ برآمد

ملتان، جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،47 گھروں کی ...

  

ملتان (خصو صی   رپورٹر)سی پی او ملتان خرم شہزاد حیدر کی ہدایت پر ملتان پولیس جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مقامی پولیس، ایلیٹ فورس اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن  انچارج جے ٹی ٹی خرم خان کی سربراہی میں کیا گیا(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

 سرچ آپریشن تھانہ بی زیڈ اور تھانہ نیو ملتان کے علاقے محلہ عثمان آباد، المصطفی ایگزیکٹو ہاسٹل اور محلہ قیصرآباد کے گردونواح میں کیا گیا   سرچ آپریشن کے دوران 47 گھروں اور 07 ہاسٹلز سمیت دیگر اہم مقامات کی چیکنگ کی گئی سرچ آپریشن کے دوران 107 افراد کی سی آر او تصدیق کی گئی سرچ آپریشن کے دوران 02 ملزمان سے آئس برآمد کر کے گرفتار کر لیا گیا 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -