سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا تشدد،زخمی ہوگئے

سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا تشدد،زخمی ہوگئے

  

لاہور(نیوزایجنسیاں) سینئر صحافی،تجزیہ کار ایاز امیر پر نامعلوم افراد کاحملہ،تشدد سے زخمی ہوگئے۔حملہ آوروں نے موبائل فون اور پرس بھی چھین لیا۔تفصیلات کے مطابق ایاز امیر نے بتایا کہ وہ دنیا ٹی وی پر پروگرام ختم کرنے کے واپس جارہے تھے کہ دفتر سے نکلتے ہی ایک کار نے انکی گاڑی بلاک کی اور اس میں سے 6 افراد نے نکل کران پر تشدد کیا۔جس سے وہ خود اور انکا ڈرائیور دونوں زخمی ہوگئے۔

ایاز میر

مزید :

صفحہ اول -