مریم نواز آج سے ضمنی انتخابی مہم کاآغاز کریں گی
لاہور(ا ین این آئی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز (آج) ہفتہ سے ضمنی انتخابی مہم کاآغاز کریں گی۔مریم نوا ز (آج)ہفتہ کو پی پی 167گرین ٹاؤن،تین جولائی بروز اتوار کو پی پی 158دھرمپورہ اور چار جولائی کو پی پی170میں ضمنی انتخابی کے سلسلہ میں جلسوں سے خطاب کریں گی۔
مریم نواز