مجھے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر آکر نہیں کرنا چاہیے تھا، مفتاح اسماعیل

  مجھے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر آکر نہیں کرنا چاہیے تھا، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مجھے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان ٹی وی پرآکر نہیں کرنا چاہیے تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھے کل شام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر نہیں کرنا چاہیے تھا۔ یہ اعلان میرے ایک اورساتھی کو کرنا تھا۔ وزیراعظم نیفیصلہ کیا تھا کہ مصدق ملک اور مجھے ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرنا چاہیے۔ 

 
مفتاح اسماعیل

مزید :

صفحہ اول -