کورونا کے وار تیز ہونے لگے،مثبت کیسز کی شرح 4فیصد سے تجاوز کر گئی

کورونا کے وار تیز ہونے لگے،مثبت کیسز کی شرح 4فیصد سے تجاوز کر گئی
کورونا کے وار تیز ہونے لگے،مثبت کیسز کی شرح 4فیصد سے تجاوز کر گئی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ روز کورونا کیسز کی مثبت شرح4.47فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ 4مریض وائرس سے جاں بحق بھی ہو گئے ۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ روز18ہزار 305ٹیسٹ کیئے گئے جن میں سے 818افراد ٹیسٹ مثبت آئے،جبکہ 126 کورونا کے مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

مزید :

قومی -کورونا وائرس -