رحیم یار خان موٹروے پر تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 افراد جاں بحق،4زخمی

رحیم یار خان موٹروے پر تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 افراد جاں ...
رحیم یار خان موٹروے پر تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 افراد جاں بحق،4زخمی

  

 رحیم  یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن )رحیم یار خان میں موٹر وے فائیوپر ظاہر پیر انٹر چینج کے قریب تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

نجی ٹی وی "جیو نیوز "نے ریسکیو حکام کے حوالے سے بتایا کہ زخمیوں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔حکام کے مطابق وین کراچی سے لاہور جارہی تھی اور حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -رحیم یارخان -