پمز ہسپتال میں ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج کرلیا گیا

پمز ہسپتال میں ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج کرلیا گیا
پمز ہسپتال میں ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج کرلیا گیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج  کیاگیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم ڈاکٹر نے شادی کا لالچ دے کر متعدد بار زیادتی کی، دوسری جانب پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -