گیس و بجلی بحران ، حکومت نے 10 ایل این جی کارگوز کیلئے ٹینڈرز جاری کردیے

گیس و بجلی بحران ، حکومت نے 10 ایل این جی کارگوز کیلئے ٹینڈرز جاری کردیے
گیس و بجلی بحران ، حکومت نے 10 ایل این جی کارگوز کیلئے ٹینڈرز جاری کردیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت  نے گیس اور بجلی بحران سے نمٹنے کے لیے ایل این جی کارگوز کی درآمد کے لیے ٹینڈرز جاری کردیئے ہیں ۔

نجی ٹی وی "جیو نیوز "نے پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے حوالےسے بتایا کہ 10 ایل این جی کارگوز کی درآمد  کے لیے ٹینڈرز جاری کیے گئے ہیں جو جولائی،اگست اور ستمبر کے لیے ہیں ،جولائی کے لیے 2، اگست کے لیے 5  اور ستمبر کے لیے 3 کارگوز منگوانے کے لیے بولیاں طلب کی گئی ہیں جب کہ بولیوں کی آخری تاریخ 7 جولائی  ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -