پیٹرولیم مصنوعات کا استعمال کم ہوگیا، 1 ماہ کے دوران کھپت میں11 فیصد کمی

پیٹرولیم مصنوعات کا استعمال کم ہوگیا، 1 ماہ کے دوران کھپت میں11 فیصد کمی
پیٹرولیم مصنوعات کا استعمال کم ہوگیا، 1 ماہ کے دوران کھپت میں11 فیصد کمی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد اس کا استعمال بھی کم ہوگیا۔ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں مجموعی طور پر 11 فیصد کمی دیکھی گئی۔پیٹرول کی کھپت 2 فیصد اور ڈیزل کی کھپت 16 فیصد کم ہوگئی  جبکہ مٹی کے تیل کی کھپت میں 12 فیصد کمی دیکھی گئی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -