عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

 عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
 عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو اہے ، امریکی کروڈآئل کی قیمت میں 2.52 فیصددیکھنے میں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 108.4 ڈالرفی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 2.38 فیصداضافہ ہو ا ہے جس کے بعد برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 111.6 ڈالرہوگئی ہے.

واضح رہے کہ روس اور یوکرین جنگ کے بعد عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مزید :

قومی -