ایلیٹ فورس کی گاڑی اور کارمیں تصادم ‘2 افراد زخمی 

 ایلیٹ فورس کی گاڑی اور کارمیں تصادم ‘2 افراد زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( کر ائم رپو رٹر)ریس کو رس کے علا قہ ڈیوس روڈ پر ایلیٹ فورس کی گاڑی اور کارمیں تصادم ہوا، جس کے باعث کار الٹ گئی حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے جبکہ دونوں گاڑیوں کوتھانہ ریس کورس پولیس کے حوالے کردیا گیا حادثے میں ایلیٹ فورس کی گاڑی کے سامنے والے حصے کو شدید نقصان پہنچا ریس کو رس پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی اور ملز م کو حر است میں لے لیا ۔

مزید :

علاقائی -