فیصل ٹاﺅن ‘2تیز رفتار کاروں میں تصادم ، ایک ڈرائیور گرفتار
لاہور(کر ائم رپو رٹر) فیصل ٹاﺅن میں دو تیز رفتار کاروں کے درمیان تصادم سے دونوں کاریں بری طرح تباہ ہو گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھانہ فیصل ٹاﺅن پولیس نے حادثے کی شکار ایک گاڑی کے ڈرائیور انور کو گرفتار کر لیا پولیس نے حادثے کا شکار دونوں گاڑیوں کو قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔