مغلپورہ، ہوائی فائرنگ  کرنےوالا ملزم ، مقدمہ درج 

  مغلپورہ، ہوائی فائرنگ  کرنےوالا ملزم ، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کر ائم رپو رٹر) مغل پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم محمد دلاور گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضہ سے 30 بور پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ۔ 

مزید :

علاقائی -