سمبڑیال:2 اوباشوں کی 10 سالہ لڑکے سے بد اخلاقی، ایک گرفتار

سمبڑیال:2 اوباشوں کی 10 سالہ لڑکے سے بد اخلاقی، ایک گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سمبڑیال(نمائند ہ پاکستان) سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع ماجرہ کلاں کے رہائشی محمد ارشد کے 10سالہ بھتیجے کو گاﺅں ہی کے دواوباش ملزمان ندیم یونس اورساحل نے ورغلاپھسلا کر ویران جگہ پر لے جاکربداخلاقی نشانہ بنا ڈالا پولیس نے بچے کے چچا کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ایک ملزم ساحل کو گرفتار کرلیا ۔ہے جبکہ دوسرا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے، جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -