اسحاق ڈار کی داتا گنج بخشؒ  کے دربار پر حاضری

   اسحاق ڈار کی داتا گنج بخشؒ  کے دربار پر حاضری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( لیڈی رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے دربار پر حاضری دی۔ اسحاق ڈار نے مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی ترقی، خوشحالی اور مسائل سے نجات کیلئے خصوصی دعا کی۔
اسحاق ڈار

مزید :

صفحہ اول -