کوئی سرکاری ملازم تو نہیں جو مجھے شوکاز ملا، پرویز خٹک
نوشہرہ (این این آئی)سابق پی ٹی آئی رہنما، بزرگ سیاستداں پرویز خٹک نے شکوہ کیا ہے کہ میں کوئی سرکاری ملازم تو نہیں جو مجھے شوکاز ملا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے (بقیہ نمبر34صفحہ6پر )
ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ عوامی سیاست کی ہے۔پرویز خٹک نے کہا کہ ہماری صوبے کی اپنی روایات ہیں، ہم سیاست میں دشمنی نہیں کرتے۔انہوںنے کہاکہ پاک فوج ایک منظم ادارہ ہے جو ملک کی جغرافیائی سرحدوں کی محافظ ہے۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد بہت جلد ائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔
پرویز خٹک