برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


آپ کو کئی معاملات میں ابھی مشکلات کا سامنا ہے ،اس کے لئے آپ کو پوری توجہ درکار ہے ،ہر معاملے کو لے کر جس قدر بھی اپنی کوشش کریں گے اتنی ہی کامیابی ملے گی، لاپروائی نہیں کرنی ا ور نہ ہی غصے سے کام لینا ہے۔ حکمت عملی سے چلتے رہیں گے تو آسانیاں ضرور ملیں گی چند دن کی بات ہے، جب صورت حال بہتر ہو گی تو آپ جس طرح چاہیں چلیں، فی الحال محتاط ہی رہیں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -