برج سرطان،سیارہ چاند،21جون سے20جولائی

برج سرطان،سیارہ چاند،21جون سے20جولائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


آپ کو اپنی موجودہ جگہ سے تبدیلی کے اشارے موصول ہو رہے ہوں گے، عرصہ دراز کے بعد ایسا موقع آیا ہے، اس کو ہاتھ سے مت جانے دیں، یاد رکھیں کہ ان دنوں کیا گیا کوئی بھی فیصلہ برسوں پر بھاری ہوگا، اس لئے اس بات کا بھی خیال رہے کہ جو بھی کرنا ہے، نہایت سوچ سمجھ کر کرنا ہے، کچھ رشتے اب ٹوٹ چکے ہیں اور کچھ ٹوٹنے والے ہیں، ان کو سنبھال سکتے ہیں تو سنبھال لیں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -