برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صحت کا سلسلہ بار بار خراب ہو رہا ہے اور یہ زیادہ ٹینشن لینے سے ایسا ہو رہا ہے کیونکہ آپ چھوٹی چھوٹی باتوں کو دماغ پر سوار کر رہے ہیں جو بھی کرنا ہے یا جو بھی ہونا ہے وہ سب منجانب اللہ ہے،آپ اپنے سارے کام سپرد اللہ کر دیں،وہ بڑا رحمان اور رحیم ہے۔ساری مشکلات اور پریشانیاں حل کر دے گا۔ یہ ہفتہ صدقہ دینے، اپنے اور گھر والوں پر خاص توجہ کا مشورہ دے رہا ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -