برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر

برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صورت حال تھوڑی سی آزمائشی ہے کسی جانب سے مخالفت اور رکاوٹ بھی آ رہی ہے۔ آپ جس کام میں ہاتھ ڈال رہے ہیں،اس میں ناکامی مل رہی ہے۔ اس لئے اپنے تمام معاملات خاص طور پر حقوق العباد کے حوالے سے جائزہ لیں اور جس مقام پر غلطیاں ہوئی ہیں، ان کو فوراً دور کریں اور توبہ کا راستہ اختیار کریں، جب توبہ ہو گی اور راستہ سیدھا ہوگا تو سب کچھ خودبخود ٹھیک ہوتا چلا جائے گا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -