تھائی لینڈ نے سری لنکا سے 2001 میں تحفے میں دیا گیا ہاتھی واپس لے لیا لیکن کیوں ؟ حیران کن وجہ سامنے آ گئی 

تھائی لینڈ نے سری لنکا سے 2001 میں تحفے میں دیا گیا ہاتھی واپس لے لیا لیکن کیوں ...
تھائی لینڈ نے سری لنکا سے 2001 میں تحفے میں دیا گیا ہاتھی واپس لے لیا لیکن کیوں ؟ حیران کن وجہ سامنے آ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن ) تھائی لینڈ نے سری لنکا کو تحفے میں دیا گیا ہاتھی بدسلوکی کے واقعات کے پیش نظر واپس لے لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق تھائی حکام نے 29 سال کا ہاتھی موتھو راجا 2001 میں سری لنکا کو بطور تحفہ دیا تھا لیکن ہاتھی کے ساتھ مبینہ بدسلوکی پر سفارتی تنازع کھڑا ہو گیا جس کے بعد اسے اب واپس بھیج دیا گیاہے ، ہاتھی سے مبینہ بدسلوکی پر تھائی حکام نے گزشتہ سال ہاتھی واپسی کا مطالبہ کیا تھا ۔