سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، خیبرپختونخوا بار کونسل کا کل یوم سیاہ منانے کا فیصلہ

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر خیبرپختونخوا بار کونسل نے کل یوم سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق بار کونسل نے نفرت انگیز اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ وکلا کالی پٹیاں باندھ کر عدالتوں میں پیش ہوں گے ۔