سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

Jul 02, 2024 | 04:53 PM

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت  ہوئے ہیں ۔

 تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے ، ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں غازی فارمیشن میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

مزیدخبریں