جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ ، تین افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ ، تین افراد جاں بحق
جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ ، تین افراد جاں بحق

  


جنوبی وزیرستان(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی وزیرستان کے علاقے ڈوگ میں امریکی ڈرون طیاروں نے ایک گھر پردو میزائل داغے جن کے نتیجے میں گھر تباہ اوروہاں موجود تین افرادہلاک جبکہ چند زخمی ہوگئے ہیں ۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد بھی جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری رہیں جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیاجبکہ امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنارہا۔

مزید : سیاست /اہم خبریں /Breaking News


loading...