وزیراعظم کے حلقہ انتخاب میں بننے والی سڑک آٹھ ماہ بعد زمین میں دھنس گئی

وزیراعظم کے حلقہ انتخاب میں بننے والی سڑک آٹھ ماہ بعد زمین میں دھنس گئی
وزیراعظم کے حلقہ انتخاب میں بننے والی سڑک آٹھ ماہ بعد زمین میں دھنس گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے حلقہ انتخاب ملتان میں وزیراعظم ترقیاتی پیکج کے تحت تعمیر ہونے والی نئی سڑک اپنی تعمیر کے آٹھ ماہ بعد ہی زمین میں دھنسناشروع ہوگئی ہے۔غوث الاعظم سڑک کی آٹھ ماہ قبل تعمیر ہوئی اور تعمیر کے آٹھ ماہ بعد ہی کئی جگہوں پرتین تین فٹ گہرے گڑھے پڑ ھ گئے ۔سڑک کے زمین میں دھنسنے پر محکمہ انحار اور نیشنل ہائی وے نے ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرایاہے ۔