کھاڑک فیکٹری حادثہ، ملزمان پر 20جون کو فردجرم عائد ہوگی

کھاڑک فیکٹری حادثہ، ملزمان پر 20جون کو فردجرم عائد ہوگی
کھاڑک فیکٹری حادثہ، ملزمان پر 20جون کو فردجرم عائد ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی عدالت نے کھاڑک سٹاپ فیکٹری حادثے کے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے20جون کو طلب کرلیاہے۔ کھاڑک سٹاپ فیکٹری حادثے کی سماعت کے دوران سیشن کورٹ نے فیکٹری مالکان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کافیصلہ کیااور فیکٹری مالکان ملزمان ظہیر،ظفر اور اقبال شیخ کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے 20جون کو طلب کرلیاہے۔چالان میں تینوں ملزمان کو سانحہ کا ذمہ دارقراردیاگیاتھا۔

مزید :

لاہور -