ٹائمز سکوائر حملہ کیس، چار وں ملزمان بری ہوگئے

ٹائمز سکوائر حملہ کیس، چار وں ملزمان بری ہوگئے
ٹائمز سکوائر حملہ کیس، چار وں ملزمان بری ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)عدم شواہد کی بناءپر عدالت نے تائم سکوائر بم حملہ کیس کے چاروں ملزمان کو بری کردیاہے۔راولپنڈی کی انسدادی دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج شاہدرفیق نے ٹائمز سکوائر حملہ کیس کے چاروں ملزمان محمد شعیب ،شاہد،جمیل اور فیصل شبیر کو بری کردیا۔چاروں افراد پر الزام تھاکہ اُنہوںحملے میں طالبان کی مدد کی اوراُن کے رابطے میں تھے۔عدالت نے شواہد کوناکافی قراردیتے ہوئے ملزمان کو بری کردیا۔

مزید :

راولپنڈی -