لاہور میں خاتون کو سسرالیوں نے آگ لگادی

لاہور میں خاتون کو سسرالیوں نے آگ لگادی
لاہور میں خاتون کو سسرالیوں نے آگ لگادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نشتر کالونی میں 25سالہ خاتون مبینہ طورپرسسرالیوں نے جلادیاہے جسے زخمی حالت میں میوہسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں اُس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق دومختلف موقف سامنے آرہے ہیں جن پر تفتیش جاری ہے۔نازیہ کے میکے کاکہناہے کہ اُسے سسرالیوں نے تیل چھڑک کر آگ لگادی جبکہ سسرالیوں کا کہناتھاکہ نازیہ نے گھریلوجھگڑے پر خود کو آگ لگالی۔ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کے جسم کا 40فیصد حصہ جل گیاہے۔