شکارپورمیں 2سر اورچار ٹانگوں والا بچہ پیدائش کے تھوڑی دیربعد مرگیا

شکارپورمیں 2سر اورچار ٹانگوں والا بچہ پیدائش کے تھوڑی دیربعد مرگیا
شکارپورمیں 2سر اورچار ٹانگوں والا بچہ پیدائش کے تھوڑی دیربعد مرگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شکارپور(مانیٹرنگ ڈیسک)شکار پورمیں پید ا ہونے والادوسر اورچارٹانگوں والا بچہ پیدائش کے چند گھنٹے بعد ہی چل بسا۔ بچے کی پیدائش شکارپورکے سول ہسپتال میں ہوئی جہاں اس کی حالت تشویش نا ک تھی جو کچھ گھنٹے دنیا میں رہنے کے بعد چل بسا۔

مزید :

سندھ -